
پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان ملاقات طے پا گئی
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومتی وفد کے درمیان آج سہ پہر اسلام آباد میں ملاقات طے پا گئی ہے، اس ملاقات کا مقصد بالخصوص پنجاب میں پیپلزپارٹی کے تحفظات اور پاور شیئرنگ فارمولے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے وفد تشکیل دے دیا،







