
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری نےکہا کہ لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ آصف علی زرداری نے شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی برسی پر اںہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی پاکستان کے استحکام اور تعمیرِ ملت کے لیے خدمات کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی صدر مملکت نے مزید







