Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار

پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار

پاکستان نے خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم رکھ دیا ہے، جدید سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ پاکستان کا  پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ کیا جائے گا، ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ معدنی وسائل کی تلاش اور زراعت کی ترقی میں نئی راہیں تلاش کرے گا۔ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ماحولیاتی تحقیق اور پانی کے ذخائر کے بہتر استعمال میں بھی معاون

Loading...