Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہیدِ ملت کی شہادت قومی سانحہ تھی، مصطفیٰ کمال ، لیاقت علی خان کو خراج عقیدت پیش

لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش

ایم کیوایم  پاکستان کے سینئر مرکزی رہنمامصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی۔ انہوں نے نوابزادہ لیاقت علی خان کو ان کی  74ویں برسی پر اپنے پیغام میں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ مصطفیٰ کمال  نے کہا کہ لیاقت علی خان کا کردار ہمارے قومی سیاسی کلچر میں دیانت، اصول پرستی اور قربانی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔ ان کا

Loading...