
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی۔ وسطی ، شرقی اور ملیر کے اضلاع مکمل اور جزوی طور پر متاثر ہیں ۔ پانی کا بحران جامعہ کراچی کے قریب مین لائن پھٹنے سے پیدا ہوا۔ سخی حسن ، نیپا اور صفورہ ہائیڈرینٹس بھی بند ہوگئے۔ وسطی، شرقی اور ملیر کے مکینوں کے لئے ٹینکر سروس بھی بند ہے۔ فیڈرل بی ایریا، ناظم







