Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی

تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی

تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ اگر ہم نے تمباکو کی تشہیر، اشتہار، اور سرپرستی (TAPS) پر مکمل پابندی اور تصویری صحت انتباہات (GHWs) کے سائز میں اضافہ جیسے جرات مندانہ اقدامات کرنے کی اشد ضروت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کے دو روزہ مشاورتی

Loading...