Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان حالیہ ملاقات میں سیاسی کشیدگی، پارٹی تحفظات، اور پنجاب حکومت کے طرزِ عمل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی تحمل، شائستگی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کے فروغ پر زور دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے پنجاب حکومت کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا اور وزیراعظم کو پاکستان

Loading...