
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، ان سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس میں حلف لیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس میں نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور ہائی کورٹ کے حکم







