Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش

پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے اشتعال انگیزی پر تشویش کا  اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری صدر آصف علی زرداری نے افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغان علاقے سے حملے پاکستان کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ صدر نے

Loading...