Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست

پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست

پاک فوج کی سپن بولدک چمن سیکڑر میں بھرپور جوابی کارروائی کے بعد  افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کر دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا  منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے، جس میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج  کے اہداف  کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ

Loading...