
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری صدر مملکت نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سیاسی و عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے







