
چمن سپن بولدک: پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنا دیا
پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 15 سے 20 افغان طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے 3 مقامات پر علی الصبح حملہ کیا گیا، تاہم پاک فوج کی مؤثر جوابی کاروائی نے انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ ذرائع کا







