Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹی ایل پی کے پرتشدد احتجاج کے منتظمین کی نشاندہی؛ مشتعل عناصر کی فہرست بھی تیار

ٹی ایل پی کے پرتشدد احتجاج کے منتظمین کی نشاندہی؛ مشتعل عناصر کی فہرست بھی تیار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے حالیہ پرتشدد احتجاج کے منتظمین اور مرکزی کرداروں کی نشاندہی مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشتعل عناصر کی تفصیلی فہرست تیار کر لی گئی ہے اور تمام متعلقہ اداروں کو ڈیٹا فراہم کر دیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق ملک گیر نیٹ ورک، رابطہ مراکز اور کمانڈ پوائنٹس کی نشاندہی بھی مکمل ہو

Loading...