Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انٹرمیڈیٹ سال اول امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

انٹرمیڈیٹ سال اول امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور اور ملتان نے فرسٹ ایئر امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ون  کے نتائج  کا اعلان سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر کی موجودگی میں کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے کیا۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 پارٹ ون میں 1 لاکھ 75 ہزار 950 امیدواران

Loading...