Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی 72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کچھ عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ آغا سراج درانی کا شمار پیپلز پارٹی کے سینئر اور فعال رہنماؤں میں ہوتا تھا، وہ طویل عرصے تک اسپیکر سندھ اسمبلی کے عہدے

Loading...