Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر

دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ دنیا اب بھارت کو سرحد پار دہشتگردی کا حقیقی چہرہ اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بھارت میں ریاستی انتخابات سے قبل بھارتی فوجی قیادت کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی

Loading...