Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض معاہدہ طے پا گیا

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان درمیان 7 ارب ڈالرز سے زائد کے قرض پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جسے پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم، اس معاہدے پر عملدرآمد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ

Loading...