Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغان طالبان و خوارج کی پھر اشتعال انگیزی، پاک فوج کا آہنی جواب، ٹینک سمیت متعدد پوسٹیں تباہ

افغان سرحدی حدود کرم سے افغان طالبان اور خوارج کی جانب سے ایک بار پھر پاک فوج پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ یہ اطلاعات سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے افغان طالبان کی متعدد سرحدی پوسٹیں بری

Loading...