Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد: نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی ند میں کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں

Loading...