Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری

سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری

لاہور: پولیس نے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری کردی۔ پولیس نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل) کے سربراہ سعد رضوی کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران بھاری مقدار میں ملکی و غیر ملکی کرنسی اور قیمتی زیورات برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق چھاپے کے دوران 14 کروڑ 44 لاکھ روپے کی پاکستانی

Loading...