
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
مریدکے میں 12 اور 13 اکتوبر کی درمیانی شب تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج کیا گیا، جس میں ایک پولیس افسر شہید اور درجنوں اہلکار زخمی ہوئے، پولیس ذرائع کے مطابق انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پرانتظامیہ نے مظاہرین سے مذاکرات کیے اور احتجاج کو کم متاثرہ مقام پر منتقل







