Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن

پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن

کراچی: سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انجینئر اسداللہ خان نے رینجرز کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ ناظم آباد کا دورہ کیا، جہاں پانی چوری کے خاتمے اور پانی کی منصفانہ فراہمی کے لیے جاری آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دورے کے دوران صدر سائٹ ایسوسی ایشن احمد عظیم اور

Loading...