Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم

ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم

وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے غزہ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے موقع پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے مشرق وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو منفرد قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر پیغام

Loading...