Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت میں شامل دو بڑی اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان حالیہ سیز فائر معاہدے کے باوجود کشیدگی ختم نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق، پیپلزپارٹی نے ن لیگ پر معاہدے کی خلاف ورزی اور سوشل میڈیا پر منفی مہم جاری رکھنے کا الزام عائد کیا ہے، جس پر پارٹی کے اندر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا

Loading...