Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف پوری قوم متحد؛ پاک فوج سے اظہار یکجہتی

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف پوری قوم متحد؛ پاک فوج سے اظہار یکجہتی

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف پوری قوم نے متحد ہوکر پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ملک بھر سے عوام نے افغان طالبان کے جارحانہ حملوں کی پُرزور مذمت کی اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان شہریوں کو بھائی مانا ہے اور انہیں ایک بہتر ماحول فراہم کیا

Loading...