Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور عالمی معاشی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں میں بڑی پیش رفت

پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور عالمی معاشی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں میں بڑی پیش رفت

واشنگٹن: وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے حالیہ دورۂ واشنگٹن ڈی سی کے دوران عالمی مالیاتی اداروں، بین الاقوامی تنظیموں اور امریکی کاروباری برادری کے اعلیٰ سطحی نمائندوں سے متعدد اہم ملاقاتیں کیں، جن کا مقصد پاکستان کے معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کو فروغ دینا، سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کرنا اور بین الاقوامی مالیاتی تعاون کو مزید مستحکم بنانا تھا۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات اور

Loading...