Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاع کا دشمن کو سخت پیغام

پاک افغان سرحد پر افغان عبوری حکومت کے بلا اشتعال اور بزدلانہ حملے کے دوران مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے 12 جوانوں کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء، گورنر خیبرپختونخوا، اعلیٰ عسکری و سول حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Loading...