
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
پشاور: ترجمان افواج پاکستان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نیوز کانفرنس سے خطاب میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا قرار دے دیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ سال 2025 میں خیبرپختونخوا میں اب تک 10 ہزار 115 کارروائیاں کی جاچکی ہیں جب کہ روزانہ کی بنیاد پر 40 انٹیلی جنس







