
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان عبدالقدیر خان کو ہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئے، قوم آج پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنانے والے عظیم سائنس دان کی چوتھی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔ عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936 کو بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے، انہوں نے دنیا بھر کے ممتاز تعلیمی اداروں سے







