Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت

ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ  ذہنی صحت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی سہولیات درکار ہیں، ذہنی صحت، قومی صحت کے نظام میں شامل کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صرف 500

Loading...