Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان  میں سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرمایہ کاروں کو سازگار اور محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، کیونکہ پائیدار

Loading...