
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اورکزئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے، 30 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو







