Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد جہنم واصل

اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تمام دہشت گرد اس حملے میں ملوث تھے جس میں لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیب راحت اور نوجوان شہید ہوئے تھے۔ فورسز کی کارروائی کے

Loading...