سوات کبل میں تھانے کے گیٹ پر خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی ریسکیو حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری رہیں اور زخمیوں کی منتقلی کا عمل مکمل کیا گیا