Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔  اثاثہ جات کی واپسی سے متعلق معاہدہ بھی  تاریخی معاہدہ کا حصہ بنایاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے اس حوالے سے  تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان  بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔یہ معاہدہ 8 اور

Loading...