Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹک ٹاک کے باعث کراچی میں 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

ٹک ٹاک کے باعث کراچی میں 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

ٹک ٹاک  کے باعث کراچی میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود بڑے ۔ فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوگیا۔ یہ واقعہ کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن خیبر چوک کے قریب گزشتہ ہفتے پیش ایا تھا۔  مرنے والوں کی شناخت 30 سالہ حضرت خان ولد کتب دین اور 18 سالہ ابراہیم ولد عبدالحکیم کے ناموں سے ہوئی۔ حیرت انگیز طور پر

Loading...