
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اب وقت سیاست کا نہیں بلکہ فوجی جوانوں کی شہادتوں اور قومی سلامتی کے معاملات پر بات کرنے کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکومت نے پاکستانی طالبان کی واپسی کی واضح گارنٹی دینے سے انکار کر دیا، جس کی وجہ سے معاملات آگے نہیں بڑھ سکے۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ انہوں نے حال ہی







