
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نئی انرجی وہیکل (NEV) پالیسی کی منظوری دے چکی ہے اور اس پالیسی کا اطلاق باقاعدہ طور پر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس پالیسی کے تحت عوام کو الیکٹرک گاڑیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے بھرپور سبسڈی اور فنانسنگ کی سہولتیں فراہم کی ہیں۔ بلال







