
ہم پرامن احتجاج کے حق میں ہیں، قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا حالیہ مارچ سو کالڈ احتجاج نہیں بلکہ امن خراب کرنے کی ایک دانستہ کوشش تھی۔ انہوں نے کہا کہ آج میں آپ کے سامنے رکھوں گا کہ چاروں صوبوں میں انتظامیہ نے اس مارچ کے خلاف کیا اقدامات کیے اور ٹی ایل







