Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں 11 اکتوبر سے دودھ کتنے روپے فی لیٹر ہو گا؟ ڈیری فارمرز نے بتا دیا

 آل کراچی ڈیری فارمر ایسوسی ایشن نے موجودہ معاشی حالات اور ڈیری انڈسٹری کو درپیش بحران پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر دودھ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس میں صدر آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، حافظ نثار احمد اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔  رہنماؤں نے کہا کہ حالیہ سیلاب اور مہنگائی کی لہر

Loading...