Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں

اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو کریں گے، سندھ سولر انرجی منصوبے کی رپورٹ بھی طلب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے حاصل کردہ قرضوں کی مکمل تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ فیصلہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس کے پیش نظر کیا گیا ہے، جو چیئرمین سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ کمیٹی نے وزارت

Loading...