Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خیبرپختونخوا! اپوزیشن میں وزیراعلیٰ امیدوار کے انتخاب پر شدید اختلافات

خیبرپختونخوا! اپوزیشن میں وزیراعلیٰ امیدوار کے انتخاب پر شدید اختلافات

خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف کی جماعتیں وزیراعلیٰ کے لیے امیدوار نامزد کرنے کے معاملے پر واضح تقسیم کا شکار ہو گئی ہیں۔  مسلم لیگ (ن) اپنا الگ امیدوار میدان میں لانے کی خواہش مند ہے، جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) بھی اپنا امیدوار پیش کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے، جس کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے قائم نہیں ہو سکا۔سیاسی رہنماؤں نے اپوزیشن جماعتوں

Loading...