Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری؛ ہنگامی اجلاس آج طلب

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری؛ ہنگامی اجلاس آج طلب

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری کے معاملے پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ن لیگ سے متعلق آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا، تاہم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے زوم اجلاس طلب کیا ہے۔ سی ای سی ارکان سمیت سینیئر قیادت بذریعہ

Loading...