Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند

رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کے ٹیکس اہداف میں کمی پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان 160 ارب روپے کے ٹیکس ہدف میں کمی پر اتفاق ہوگیا، اب مالی سال 2024-25 کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 14 ہزار 131 ارب روپے سے کم کرکے

Loading...