
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے، تاہم فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر مجموعی طور پر مضبوط عملدرآمد کیا ہے جبکہ دونوں فریقین نے اسٹاف لیول معاہدہ طے کرنے







