پاک امریکا اقتصادی تعاون میں نئی پیشرفت؛ امریکی وفد کا کراچی میں سرمایہ کاری مواقع کا جائزہ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک امریکا معاشی تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے