Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کرادیا گیا ہے، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کے گا۔ اس منصوبہ کا مقصد اے آئی ٹولز تک آسان رسائی اور تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہے۔ گوگل اے آئی پلس میں Gemini 2.5 Pro، Veo 3 Fast ویڈیو ماڈل اور Gemini انٹیگریشن شامل ہے۔ 200  جی بی اسٹوریج اور دیگر خصوصیات ایک

Loading...