Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راولپنڈی: ٹرمینل اور چارجنگ پوائنٹس کی عدم تکمیل، گرین بس منصوبہ موخر کردیا گیا

راولپنڈی: ٹرمینل اور چارجنگ پوائنٹس کی عدم تکمیل، گرین بس منصوبہ موخر کردیا گیا

راولپنڈی میں جدید سفری سہولت کے طور پر متعارف کرائی جانے والی 87 گرین الیکٹرک بسوں کی فراہمی فی الحال تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ٹرمینل اور چارجنگ پوائنٹس کی تیاری مکمل نہ ہونے کے باعث منصوبے کو فی الحال موخر کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 30 ستمبر کو متوقع دورہ راولپنڈی بھی اسی وجہ سے منسوخ کیا گیا تھا، جس

Loading...