Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پیپلزپارٹی نے تفصیلات سے لاعلمی ظاہر کردی

پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پیپلزپارٹی نے تفصیلات سے لاعلمی ظاہر کردی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو پاکستان پیپلز پارٹی نے خوش آئند قرار دیا ہے، تاہم پارٹی نے معاہدے کی تفصیلات سے لاعلمی کا اظہار بھی کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی کو امید ہے وزیراعظم وطن واپسی پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو معاہدے سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔  انہوں

Loading...