Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں آج دوپہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد  تیز ہوائیں چلنے کا امکان  ہے، تاہم سہ پہر میں ہلکی بارش  اور بونداباندی کی پیش گوئی  کی گئی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، یہی وجہ ہے کہ شہر میں موسم گرم و مرطوب اور حبس کی کیفیت

Loading...